ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈر 19 ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی انڈر 19 ٹیم آج پیر کو جوہانسبرگ میں ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم اتوار کو روزپو چیف اسٹروم سے جوہانسبرگ پہنچی۔ قومی انڈر 19 اسکواڈ پیر سے جوہانسبرگ میں ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گا دو مرتبہ چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم افغانستان انڈر 19 ٹیم کے خلاف میچ 31 جنوری بروز جمعہ کو بینونی میں کھیلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں