سرفراز اچھا کھلاڑی ہے، کم بیک کرسکتا ہے، وزیراعظم

دیگر شعبوں کی طرح کرکٹ میں بھی نئے نظام کو مزاحمت کا سامنا ہے‘ عمران خان مصباح محنتی اور ایماندار سپورٹس مین ‘ سلیکشن اور کوچنگ کی صلاحیت موجود ہے‘ گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق محنتی اور ایماندار سپورٹس مین ہے اور مصباح میں سلیکشن اور کوچنگ کی مزید پڑھیں

باکسرعامرخان کا پاکستان کی سیاست میں آنے کاارادہ

مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ چیمپئن پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان بھی پاکستان کی سیاست میں آنے کاارادہ رکھتے ہیں ،میڈیاسے گفتگومیں انکاکہناتھاکہ اپنی فائٹس مزیدایک سال جاری رکھوں گاجس کے بعدسیاست میں جانے کاارادہ ہے ،وزیراعظم بننے کاارادہ نہیں ،صرف کھیل اورکھیلوں کی وزارت کی خواہش ہے ،بدقسمتی سے عمران خان کھیلوں کیلئے کچھ نہ کرسکے۔

پی ایس ایل 5 عالمی کرکٹرز پاکستان میں جلوہ گر ہوں گے

ڈیل اسٹین، ہاشم آملہ، معین علی، عادل رشید اور جیسن رائے سمیت 28 غیر ملکی کھلاڑی رجسٹریشن کراچکے آئندہ ایڈیشن میں کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم کو برقرار رکھنے کے امکانات موجود ہیں لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 5 میں انٹرنیشنل اسٹارز کی کہکشاں جگمگانے کو تیار ہے، دنیا بھر سے کئی مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ٹیم میں تمام سینئر کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11 دسمبر سے راولپنڈی اور 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کا شیڈول مزید پڑھیں

محمد آصف ورلڈ اسنوکر ٹائٹل جیت کر وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمد آصف جیسے ہی ٹرمینل سے باہر آئے تو کراچی ایئرپورٹ کا لائونج پاکستان زندہ باد اور محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، تاہم ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مزید پڑھیں

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز: آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان منگل کو ہوگا، فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن مسلسل طویل فارمیٹ کے میچز کھیلنے کے خواہاں ہیں، ان کی ایشنز سیریز کے دوران 3 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی تھی تب سے ٹیم مینجمنٹ کی جانب مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی

افتخار احمد 37 گیندوں پر 45 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، دیگر کوئی بیٹسمین وکٹ پر نہ ٹک سکا آسٹریلیا نے جارحانہ انداز میں ہدف 12 اوورز میں 107 رنز بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی، مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

5 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز میںآسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ایک صفر کی برتری حاصل کرلی بابر اعظم کی نصف سنچری‘افتخار احمد نے62 رنز بنائے جس میں 5 چوکے اور 3 چھکے بھی شامل تھے کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بے نتیجہ ختم

قومی کپتان بابر اعظم نے سب سے زیادہ 59 رنز بنائے‘رضوان30 رنز بناکرنمایاں رہے آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے 3.1 اوورز میں 41 رنز بٹورے سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا پہلا مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کل سڈنی میں کھیلا جائے گا

سڈنی (آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل اتوار کو سڈنی میں کھیلا جائے گا، جمعہ کو قومی ٹیم نے آرام کیا۔ پاکستان ٹیم آج ہفتہ کی صبح سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں ٹریننگ کرے گی اور ٹریننگ سیشن کے بعد کپتان بابراعظم کی پریس کانفرنس شیڈول ہے جبکہ مزید پڑھیں