پاکستان میں4 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے امکانات

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی جانب سے مثبت اشارے ملنے کے بعد پاکستان میں10 سال کے بعد ٹیسٹ میچز کے انعقاد کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے دسمبر میں شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے باقاعدہ رابطہ کیا ہے۔ سری لنکا پاکستانی سرزمین پر ایک ٹیسٹ کھیلنے پر تیار مزید پڑھیں

سرفراز کی سبکدوشی اور ناچتے کھلاڑیوں کی وڈیو سامنے آگئی

سابق کپتان کو دیگر کھلاڑیوں کے دھکے دینے کی وڈیو وائرل ہونے پر پی سی بی کی معذرت وڈیو میں کھلاڑی خوشیاں مناتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں‘ پی سی بی تنقید کی زد میں آگیا کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرفراز کی سبکدوشی اورناچتے کھلاڑیوں کی وڈیو سامنے آگئی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان سرفراز احمد کی مزید پڑھیں

سرفراز کی قیادت سے برطرفی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

٭ کپتانی کا تاج چھن گیا ٭ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر مداح چراغ پا ہوگئے ٹیم کی ناقص کارکردگی کا نزلہ سرفراز پر گرایا گیا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد سے قومی ٹیم کی قیادت کا تاج چھن گیا‘ بیٹنگ میں خراب فارم کے ساتھ ٹیم کی ناکامی انہیں لے ڈوبی‘ دورہ مزید پڑھیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا وزن 26 کلو کم کرکے ناقدین کو حیران کردیا

میں نے حاملہ ہونے کے دوران 23 کلو وزن بڑھالیا تھا جس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہر روز ہم ایک یا دو گھنٹے ورزش کریں تو یقیناً بہت فرق آئے گا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ماں بننے کے بعد کافی مزید پڑھیں

سرفراز احمد کا سندھ کی قیادت سے انکار، اسد شفیق کپتان مقرر

فیصل آباد میں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کی بدتمیزی پر کپتانی سے معذرت کرلی عام کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلوں گا، بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ پر توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں، سرفراز احمد کپتان قومی کرکٹ ٹیم کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں

سندھ میں دہرے ٹیکس،انڈور کھیلوں کی صنعت کو خطرہ

انڈور کھیلوں کی صنعت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اس میں روزگار کے بڑے مواقع بھی ہیں حکومت سندھ کے فنانس ایکٹ 2019 کے نفاذ کے بعد 13 فیصد کا سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیا کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں دہرے ٹیکسوں کی وجہ سے تفریحی، انڈور کھیلوں کی صنعت کو زبردست دھچکا پہنچا ہے مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکو کپتانی سے ہٹانے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی‘ قرار داد مسلم لیگ (ن) کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی‘ قرار داد میں کہا گیا کہ یہ ایوان پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں پاکستان کے وائٹ واش مزید پڑھیں

سری لنکا سے شکست قومی ٹیم کے سلیکٹرز 2 روز بعد سر جوڑ کر بیٹھیں گے

مصباح الحق نے آئندہ 2 سے 3 روز میں کمیٹی کا اجلاس فیصل آباد میں طلب کرلیا قومی ٹیم کی مینجمنٹ تبدیل ہونے سے کھلاڑی خود کو ایڈجسٹ کر رہے ہیں، رکن سلیکشن کمیٹی لاہور (آئی این پی) سری لنکن کرکٹ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سلیکٹرز دو مزید پڑھیں

پاکستان کو عبرت ناک شکست ٗسری لنکا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

نو آموز سری لنکن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم گرین شرٹس کیخلاف 3-0سے فتح حاصل کرلی سیریز میں پے در پے ناکامیوں کے باعث پست حوصلہ بلے بازوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے سری لنکا کے148 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 6وکٹوں پر 134 رنزہی بنا سکی لاہور(مانیٹرنگ مزید پڑھیں

لگتا ہے 3 سال بعد قومی ٹیم میں کراچی اور لاہور کا ایک بھی کھلاڑی نہیں ہوگا‘وسیم اکرم

اب بڑے شہروں کے بجائے کرکٹ کا اصل ٹیلنٹ خیبرپختونخوا سے سامنے آ رہا ہے لگ رہا ہے 3 سال بعد ساری کی ساری ٹیم یہیں سے ہوگی‘پشاورمیں میڈیا سے گفتگو پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لگتا ہے 3 سال بعد قومی ٹیم میں کراچی اور لاہور کا ایک بھی کھلاڑی مزید پڑھیں