اکیسویں صدی کے پاکستان میں انسان اور جانور ایک ہی جگہ پانی پینے پر مجبور ہیں پاکستان کی خدمت کیلئے نوجوان میرا ساتھ دیں‘ ایجوکیشن پروگرام کی تقریب سے خطاب لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے وزیراعظم بناتو ملک میں بیروزگاری اور تعلیم کا مسئلہ حل کروں گا۔یہ مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں آسٹریلیا الیون کو شکست
سڈنی میں کھیلے گئے ٹور میچ میں میزبان ٹیم کے دیئے گئے 139 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا سڈنی (اے پی پی) پاکستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو ٹور میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کپتان بابر اعظم اور فخر زمان نے مزید پڑھیں
پاکستان نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو کلین سوئپ کردیا
سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی ‘جویریہ خان کو شاندار اننگز کھیلنے پر ویمنز آف دی میچ سے نوازا گیا بنگلادیش ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 89 رنز ہی بناسکی ‘ جہاں آرا عالم ویمنز آف دی سیریز قرار لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی بنگلادیش کو مزید پڑھیں
سرفراز احمد رضامند انتظامیہ کے قائل کرنے پر سندھ ٹیم کی قیادت سنبھال لی
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے وائس کپتان اسد شفیق ایک رائونڈ کھیلنے کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے، ذرائع کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی کپتانی کیلئے رضا مند ہوگئے۔ سرفراز احمد نے دوبارہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اگلا مثبت قدم بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ کی پاکستان آمد ہے۔ گزشتہ روز پی سی بی آفیشلز نے ایئر پورٹ پر مہمان ٹیم کا استقبال کیا جو قذافی اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوںپر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ شائقین کیلئے میدان مزید پڑھیں
وسیم اکرم کرکٹ کے بعد اب اداکاری کے میدان میں قسمت آزمائیں گے
فلم’’منی بیک گارنٹی‘‘ میں وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ نظر آئیں گے مرکزی کردار فواد خان کریں گے‘ یہ فلم اگلے سال 2020 میں ریلیز کی جائے گی دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کے میدان میں کامیاب اننگز کھیلنے کے بعد اب اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ مزید پڑھیں
T-10 لیگ کیلئے پی سی بی نے کھلاڑیوں کے این او سی منسوخ کردیئے
فیصلہ کھلاڑیوں کے ورک لوڈ، پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 لیگ پر بیان جاری کر دیا۔ ٹی 10 لیگ متحدہ عرب امارات میں 15 سے 24 نومبر تک جاری رہے گی کھلاڑیوں کا ورک لوڈ اور پاکستان کے مزید پڑھیں
سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے 3 کرکٹرز کی سازش کا انکشاف
سری لنکا سے سیریز میں تین کرکٹرز نے جان بوجھ کر خراب کھیل پیش کیا،سلیم خالق وہاب ریاض نے ان کی بات بھی نہیں مانی،سینئر صحافی کا پی سی بی سے تحقیقات کا مطالبہ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی کی بات نے کئی سوالا ت کھڑے کر دئیے ہیں۔اس بات میں کتنی سچائی ہے مزید پڑھیں
قومی ٹوئنٹی 20 کپ میں آخری رائونڈ آج سے شروع ہوگا
سندھ کا سامنا سدرن پنجاب سے ہوگا، کل پنجاب کی ٹیم خیبر پختونخوا کے مقابل آئے گی بولنگ میں سندھ الیون میں شامل محمد حسنین نے 9 وکٹیں لے کر کامیاب ترین بولر کا اعزاز حاصل کرلیا کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں دو دن آرام کے بعد آخری رائونڈ آج سے شروع مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کا مہنگائی پر عوام کو صبر کا مشورہ‘حکومت کو وقت دینا چاہیے
سرفراز احمدنے اچھی کپتانی کی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بہتر طریقے سے چلایا‘سابق کپتان کا تبصرہ کروڑوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں، خاص طور پر بچیاں اسکول نہیں جاسکتیں‘ مایہ ناز آل راونڈر ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے بھی مہنگائی پر عوام کو مزید پڑھیں