دوسرا ٹی 20 سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 182 رنز بنائے تھے پاکستانی ٹیم کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا، پوری ٹیم 147 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہم ٹیم کو 2-0 کی برتری حاصل لاہور (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں

سری لنکا کے بعد انگلینڈ کی ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کریگی‘ عادل رشید

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش لیگ اسپنر عادل رشید کہتے ہیں کہ انشاء اللہ انگلینڈ کی ٹیم جلد اور ضرور پاکستان کا دورہ کریگی‘ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہونی چاہئے۔ سری لنکن ٹیم کا دورہ خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش لیگ اسپنر عادل رشید نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی مزید پڑھیں

ٹوئنٹی 20 سیریز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ آج ہوگا

میچ قذافی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان احمد شہزاد کو ڈراپ اور عثمان شنواری اور وہاب ریاض کو ٹیم کا حصہ بنایا جاسکتا ہے لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا مزید پڑھیں

ٹوئنٹی 20 سیریز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ آج ہوگا

میچ قذافی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان احمد شہزاد کو ڈراپ اور عثمان شنواری اور وہاب ریاض کو ٹیم کا حصہ بنایا جاسکتا ہے لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا مزید پڑھیں

انتظار ختم پاک سری لنکن ٹیمیں آج شام لاہور میں ٹکرائیں گی

کراچی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ آج 6 بج کر 30 منٹ پر قذافی اسٹیڈیم میں لگے گا لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم‘ کراچی کے بعد لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ آج سے سجے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کا میلہ کل سے سجے گا،ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

سخت سیکورٹی میںدونوں ٹیمیںآج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی آج ٹیموں کے کپتان ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ پریس کانفرنس کریں گے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے بعد لاہور میںانٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ کل سے سجے گا۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز پاکستان کے نام، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست

فخر زمان، عابد علی اور حارث سہیل نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں‘محمد عامر نے 3 وکٹیں حاصل کیں اوپنر عابد علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا‘سری لنکن اوپنر گناتھلاکا شاندار 133 رنز کی اننگز کھیلی کراچی(اسپورٹس رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے باعث پاک سری لنکا میچ منسوخ

شائقین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا نیشنل ا سٹیڈیم کی انتظامیہ نے پچ کو ڈھانپ دیا تھا اطراف زور دار بارش جاری رہی بارش کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا کراچی(اسپورٹس ڈیسک) شائقین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا۔ شہر قائد مزید پڑھیں

10 سال بعد ہوم گرائونڈ پر عالمی کرکٹ پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی

ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بابر اعظم کی سنچری ، مین آف دی میچ عثمان شنواری کی 5 وکٹیں قومی ٹیم نے 305 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں آئی لینڈ 238 رنز پر ہمت ہار گئے، ابتدائی 5 وکٹیں 28 رنز جبکہ اختتامی 5 وکٹیں مزید پڑھیں

٭٭٭تیسرا ون ڈے ٭٭٭ سری لنکن کراچی کے موسم سے آشنا ہوگئے آج سرپرائز دینے کیلئے تیار

نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کیخلاف آج بہترین کھیل پیش کریں گے، کپتان ہیرا لاتھری کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 67 مزید پڑھیں