شہبازشریف کا پاکستان اورکشمیرکازکی بھرپورحمایت کرنے پرترکی کا شکریہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کے مفاد اور جذبہ اخوت میں ترکی نے ہمیشہ قابل قدر اور لائق تحسین کردار ادا کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے ترک صدررجب طیب اردوان کے لئے اظہارتشکرکرتے ہوئے کہا کہ جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کو پاک فوج کا کرارا جواب

پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف بپن راوت کے بالاکوٹ میں دہشت گردی کیمپ دوبارہ فعال کرنےکے الزام پر انہیں کرارا جواب دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی فوجی کمانڈرز کے غیر ذمے دارانہ بیانات ان کی مقبوضہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :لاک ڈاون 51ویں روز میں داخل

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کا لاک ڈاون اور جبری پابندیاں 51 ویں روز بھی برقرار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں طویل ترین لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے، دکانیں، بازار بدستور بند اور مواصلاتی ذرائع بھی معطل ہیں۔ بھارتی فوج کی سڑکوں پر جگہ جگہ موجودگی سے مزید پڑھیں

کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے 26 ستمبر سے شہر میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کے نئے سسٹم کے باعث تین سے چار روز کے دوران کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہوسکتی ہے جب کہ مختلف مقامات پر آج ہلکی بارش اورک ہیں کل کی طرح آندھی آنے کا بھی امکان مزید پڑھیں

کراچی : ہیٹ ویو میں شہریوں کو غیر ضروری گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ

کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، طبی ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کراچی میں شدید گرمی کا باعث بن رہا ہے اور آج بھی پارہ 40 مزید پڑھیں

کراچی میں 25 اور 26 ستمبر کو بارش کا امکان

کراچی: محکہ موسمیات کے مطابق شہر میں 25 اور 26 ستمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے جو کہ کراچی کے جنوب مغرب سے 510 کلو میٹر دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار مزید پڑھیں

بجلی صارفین کو اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کاانکشاف

ملک میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی آن لائن رپورٹ کے مطابق جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اضافی بل مالی سال 18-2017 میں بھجوائے گئے جس میں بجلی کی 10 سرکاری تقسیم مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکا روانہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اورمعاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانی سید ذولفقارعباس بخاری مزید پڑھیں

خورشید شاہ 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر: احتساب عدالت نے آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر کے جج امیر علی مہیسر کے روبرو پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے مزید پڑھیں

کراچی :شدید گرمی، آج سے 3 روزتک ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی: بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سمندر کی جانب سے چلنے والی ہوائیں بند ہوگئی ہیں جس کے باعث آئندہ 3 روز تک شہر قائد میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق کراچی اور سندھ کے دیگر ساحلی علاقوں میں آج سے مزید پڑھیں