عمرہ ویزے آن لائن جاری کرنے کا حکم

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کو آئندہ عمرہ پیکیج فیس اپنے وطن میں ہی ادا کرنی ہو گی۔ وزارت حج کے مطابق تمام کمپنیوں اور اداروں مزید پڑھیں

بلدیہ جنوبی؛ چارجڈ پارکنگ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی: بلدیہ جنوبی کراچی میں بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا جب کہ چارجڈ پارکنگ مافیاایک بار پھر سرگرم ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تجاوزات،بغیر اجازت سڑکوں کی کھدائی ،پانی،سیوریج کے ناجائز کنکشنز کا سلسلہ بھی جاری ہے،مبینہ طور پربلد یہ جنوبی کی اعلیٰ شخصیات کی ایما پر تمام مزید پڑھیں

حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہوگیا، اسٹیٹ بینک

کراچی: مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مجموعی قرضوں میں مقامی قرض 22 ہزار 12 ارب روپے ہے، حکومت کا بیرونی قرض گیارہ ہزار 11 ارب ہے۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:کرفیو اورلاک ڈاؤن کو 41 روز ہو گئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کو 41 روز ہوگئے ہےجس سے اشیائے خور و نوش کا قحط اور اسپتالوں میں ادویات نا پید ہو گئیں ۔ دوسری جانب مسلسل چھٹے جمعہ بھی سرینگر کی مساجد میں کشمیریوں کو جمعے کی نماز ادا نہیں کرنے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے ملک اسد کھوکھر کا نام زیر غور ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم عمران خان سے منظوری مزید پڑھیں

پوری دنیا میں کشمیر کا سفیر بن کر جاؤں گا، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس سے انتہاپسندی بڑھے گی اور کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا ردعمل آئے گا۔ نجی ٹی وی کی رپو رٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کے خلاف مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ مشیر عون چوہدری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اختلافی بیان کے باعث شہباز گل سے استعفیٰ لیا گیا ہے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرحل نہ ہوا تو علاقائی امن کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو یہ علاقائی امن کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت نے یکطرفہ اقدامات سے بین مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان مزید پڑھیں

کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا،بلاول بھٹو

حیدر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حیدر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس وقت ملک مشکل ترین دور مزید پڑھیں