اسلام آباد: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے جو اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور اس دوران مسئلہ کشمیر بھی زیر بحث آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جب کہ متحدہ عرب مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
وزیراعظم عمران خان کا 208 ارب روپے معاف کرنے کا آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سے متعلق آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سے متعلق آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے یہ فیصلہ قرض معاف کرنے سے متعلق حالیہ تنازعے کے مزید پڑھیں
پیراگون اسکینڈل : خواجہ برادران پر فرد جرم عائد
لاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد اور سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا اور ملزمان کو مزید پڑھیں
مسلسل بارشیں،حب ڈیم میں پانی کی سطح 321 فٹ تک پہنچ گئی
کراچی: سندھ و بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں ایک ہفتے کی حالیہ بارشوں سے شہر قائد کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مزید 3 فٹ پانی آگیا ہے اور اب ڈیم میں سطح آب 321 فٹ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال مختلف اوقات میں ہونے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :کرفیو کو ایک ماہ ہوگیا، کشمیری فاقوں کا شکار
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بہیمانہ پابندیوں اور لاک ڈاؤن کو ایک ماہ کا عرصہ ہوگیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں 5 اگست سے بھارتی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ذرائع نقل و حمل اور ہر طرح کے مواصلاتی رابطے منقطع ہیں۔ دکانیں، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں مزید پڑھیں
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کل ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر کل ایک روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی سفارت خانے کے مطابق عادل الجبیر دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ وزیر مملکت برائے خارجہ کی آرمی مزید پڑھیں
جاتی امرا: نوازشریف کی رہائش گاہ سے سیکیورٹی ختم
لاہور: شریف خاندان کی رہائشگاہ جاتی امرا سے ہر قسم کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جاتی امرا سے سیکیورٹی بنکرز اور چیک پوسٹوں کو پہلے ہی ہٹایا جا چکا تھا اور اب شریف خاندان کی آبائی رہائشگاہ سے پولیس کیبنر کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
نیب کارکردگی: کرپشن میں 59 درجے کمی
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے پاکستان سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا ہے، تمام سارک ممالک میں نیب ایک رول ماڈل ادارہ ہے، نیب کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان بدعنوانی کے تاثر کے حوالے سے اعشاریے سی پی آئی میں 175 سے 116 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
بھارت نے کرتار پور راہداری کھولنے پر مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
اسلام آباد: باباگرونانک کی 550 ویں سالگرہ پرکرتار پور راہداری کھولنے کے معاملے پر پاکستان کی اعلیٰ مذاکرات کی پیشکش بھارت نے قبول کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات 4 ستمبر کو ہوں گے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت ترجمان دفتر مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی
ااسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو انٹریو دیتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا لیکن انڈیا کی جانب سے مذاکرات کا ماحول دکھائی نہیں مزید پڑھیں