سندھ حکومت کی 8 تا 10 محرم موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کرنے کی سفارش

کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے عاشورہ محرم کے جلوس و مجالس کی سیکیورٹی کے لیے 8 تا 10 محرم موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کے سیکریٹری عبدالکبیر قاضی کے مطابق پورے صوبے میں سیلولر سروس بند نہیں ہوگی تاہم مزید پڑھیں

رانا ثناء کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع

لاہورمیں انسدادِمنشیات کی عدالت میں جج کی عدم دستیابی کے باعث رانا ثناء اللّٰہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے رانا ثناء اللّٰہ انسدادِ منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے، جج کی عدم دستیابی پر کیس مزید پڑھیں

جج ویڈیو کیس : عدالت نے تینوں ملزمان کو بری کردیا

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جج ارشد ملک وڈیو کیس میں گرفتار تین ملزمان ناصر جنجوعہ، غلام جیلانی اور خرم شہزاد یوسف کو عدم ثبوت کی بنا کر بری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کیس کی جج ویڈیو کیس کی سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :کرفیو اور پابندیاں 34ویں دن بھی جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، کرفیو اور پابندیاں 34 ویں روز بھی جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی میں احتجاجی مظاہروں اور محرم الحرام کے جلوس نکالنے سے روکنے کے لیے کرفیو اور دیگر پابندیاں مزید سخت کردی گئیں ہیں۔ مسلسل کرفیو، انٹرنیٹ، موبائل فون سمیت تمام مواصلاتی رابطوں مزید پڑھیں

بھارت سن لے ہم نے اسلحہ نمائش کیلئے نہیں رکھا ہوا، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوئے شیخ رشید نے کہا ہےکہ بھارت سن لے یہ اسلحہ ہم نے نمائش کے لئے نہیں رکھا ہوا، اگر پاکستانی سرحدوں کی طرف بری نظر سے دیکھا تو بھارت تمہیں ہم نیست و نابود کر دیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان ریلوے اسٹیشن پر شیخ رشید نے میڈیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:کرفیو کا 33 واں روز، نظام زندگی مفلو ج ہوکر رہ گئی

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیوں کو آج 33 روز ہوگئے، نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’کشمیر کو بولنے دو‘ مہم شروع کردی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پابندیوں نے کشمیریوں کی روز مرہ زندگی، جذبات اور ذہنی حالت کو بری طرح متاثر کیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے یوم دفاع کے موقع پر دشمن کو واضح پیغام دیا ہےکہ ہم دشمن کو بھرپور رد عمل دینے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کو بتا دیا ہےکہ مزید پڑھیں

ایمنسٹی انڈیا نے مقبوضہ کشمیر سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کی مہم شروع کردی

نئی دہلی: ایمنسٹی انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی رابطوں پر پابندی اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کی مہم شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال ملک کو خط لکھتے ہوئے ریاست سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انڈیا نے لاک مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت دو کی بات پر قائم ہوں، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا بلکہ قانونی جنگ لڑوں گا اور ووٹ کو عزت دو کی بات پر قائم ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات مزید پڑھیں