اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی کی رپورٹس پر دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بجنی چاہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
ایف بی آر کو ہدف پورا کرنے میں 60 ارب روپے کی کمی کا سامنا
اسلام آباد: ایف بی آر کو ماہانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں 60 ارب روپے کی کمی کا سامناہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کو اگست 2019 میں 352 ارب روپے کا ہدف پورے کرنے میں 60 ارب روپے کے ریونیو کی کمی کا سامنا ہےکیوں اس سے اب تک رواں ماہ کے دوران مزید پڑھیں
ناقص پالیسیاں :پی آئی اے پائلٹ مستعفی ہونے لگے
کراچی: پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے کئی پائلٹس کام کے دباؤ کے باعث مستعفی ہوچکے ہیں۔ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ غیر سازگار ماحول کے باعث پی آئی اے کا ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے، رواں برس اب تک 8 پائلٹس مستعفی ہوچکے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن کا 27 واں روز،کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی قلت
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے نافذ کرفیو اور لاک ڈاؤن 27 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مقبوضہ وادی میں مواصلاتی بلیک آوٹ جاری ہونے کی وجہ سے وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے جب کہ جگہ جگہ بھارتی فورسز تعینات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی میں کرفیو اور مزید پڑھیں
کراچی :سمندری ہوائیں بند
کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس کی کیفیت برقرار ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے 2 کھرب 92 ارب قرضہ لینے کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے تین سال میں 2 کھرب 92 ارب قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ گزشتہ روز محکمہ ترقیاتی و منصوبہ بندی میں ہونے والے اجلاس کے بعد وزیراعلٰی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، دوسری جانب ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے قرضہ دینے مزید پڑھیں
کشمیری مسلسل 25 روز سے اپنے گھروں میں محصور
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن چوتھے ہفتےمیں داخل ہوگیا ہے۔ کشمیری مسلسل25 روز سے اپنے گھروں میں محصور ہیں اور مقبوضہ وادی کا بیرون دنیا سے رابطہ منقطع ہے۔ کشمیریوں پر جاری مظالم پر پردہ ڈالنےکی بھارتی کوششیں ناکام ہو رہی ہیں اور عالمی میڈیا حقائق سے پردہ اُٹھا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی مزید پڑھیں
کراچی :وقفے وقفے سے ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری
کراچی میں صبح سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جو جمعے کی شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا موسم 15 ستمبر تک کراچی میں رہے گا، ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ایک اور سسٹم کراچی سمیت سندھ کو اثر انداز مزید پڑھیں
پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے، زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل غزنوی کا تجربہ رات کو کیا گیا، میزائل ہر قسم کے روایتی اور غیر روایتی وارہیڈز لے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :میڈیا پر پابندیاں، مودی سرکار سے جواب طلب
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں سے متعلق مودی سرکار سے جواب طلب کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے سے متعلق 14 درخواستوں کی سماعت بھارتی سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت کو 2 نوٹسز مزید پڑھیں