ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری

ایف بی آر نے ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے جب کہ مزید ایک لاکھ افراد کو اگلے ہفتے ٹیکس نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کو اربوں روپے کی بینک ٹرانزکشن کی معلومات حاصل ہو گئی ہیں اور مزید مزید پڑھیں

وزیراعظم 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کیر پورٹ کے مطابق عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے اورعمر کورٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے، جلسہ سے شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ جلسے میں کشمیریوں سے اظہار مزید پڑھیں

میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے،مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سیدمصطفی کمال کا کہنا ہے کہ میئرکراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، ورنہ وہ بھاگ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نےمیئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں مزید پڑھیں

کراچی : 20 روز کے دوران 186 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا

کراچی میں 20 روز کے دوران 186 افراد ڈینگی بخار سے متاثر ہوچکے جب کہ رواں سال اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹر محمد اقبال کے مطابق رواں سال شہر میں 1100 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں جب کہ 20 روز کے دوران اس بخار میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو لگائے گئے کرفیو کو 16 روز ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرفیو کے باعث مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ، فون اورٹی وی نشریات بدستور بند ہیں جب کہ حریت رہنما اور سیاسی رہنما بھی گھروں یا جیلوں میں بند ہیں۔ کے ایم ایس کے مطابق مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کے نقصانات 191 ارب روپے تک ہوگئے

اسلام آباد: ایک خطرناک پیش رفت کے تحت پاکستان کے سرکاری ملکیت میں اداروں کے نقصانات 17-2016ء میں بڑھ کر 191 ارب 50 کروڑ روپے ہوگئے جب کہ یہی نقصانات 16-2015ء میں محض 44 ارب 70 کروڑ روپے کے تھے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 15-2014ء تک ریاست کی ملکیت میں یہ ادارے مزید پڑھیں

حق پرست بلدیاتی نمائندوں اور متحدہ رہنمائوں میں تصادم

رکن سندھ اسمبلی عبدالوسیم قریشی کے دفتر میں تلخ کلامی کے بعد کرسیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا کراچی( کرائم رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نارتھ کراچی آفس میں متحدہ کے بلدیاتی نمائندوں اور ذمہ داران کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی‘ جھگڑے کے دوران کرسیوںاور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا برس مہنگائی کا راج رہا، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں بڑھتی رہیں

صارفین کے لیے قیمتوں کی فہرست میں جولائی میں 10.3 فیصد اضافہ ہوا جون کے مہینے میں 8.9 اور گزشتہ سال جون کے مہینے میں 5.8 فیصد تھا‘ رپورٹ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے برس ملک بھر میں مہنگائی کاراج رہا۔ اشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں وقتاً مزید پڑھیں

فلاحی ادارے ’’امیدگاہ‘‘ میں جشن آزادی کی تقریب

خصوصی بچوں کے پروگرام سوئٹزرلینڈ کے ایمبیسیڈر کی خصوصی شرکت کراچی(پ ر) کراچی میں واقع خصوصی بچوں کے فلاحی ادارہ “امید گاہ” نے جشن آزادی اور عید ملن پارٹی کی خوشی میں چیئرپرسن سلمی بہادر نے ایک تقریب منعقد کی جس میں سوئیٹزرلینڈ کے ایمبیسیڈر ایمل وائس نے بطور مہمان خصوصی کے طور پر شرکت مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن شاہد آفریدی کی مداح نکلیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی مداح نکلیں۔ شاہد آفریدی کے نام ویڈیو پیغام میں ہیلری کلنٹن نے شاہد آفریدی کو انسانیت کی خدمت پر مبارکباد دی اوران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہیلری کلنٹن کی ویڈیو شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر مزید پڑھیں