اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت یکطرفہ اقدامات سے کشمیر کے معاملہ پر فضا خراب کررہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیر دو مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
کراچی:آج سے ہلکی و درمیانی بارشیں متوقع
کراچی: شہر قائد میں مون سون کے نئے سسٹم کی وجہ سے آج سے کراچی میں ہلکی و درمیانی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ کراچی میں آج صبح ہی سے بادلوں نے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے موسم دلفریب ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں ہلکی و درمیانی بارشوں کی پیش مزید پڑھیں
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے شہر میں کہیں درمیانی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ اور مون سون کے چوتھے سلسلے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیر کی شام ویدر ایڈوائزری جاری کی مزید پڑھیں
نواز شریف کو کچھ ہوا تو مجرم عمران خان ہوں گے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم اور پارٹی کے تاحیات قائد نواز شریف کی صحت کو لاحق مزید پڑھیں
کراچی کے لیے گاربیج ڈائرکٹر بننے کو تیار ہوا، مصطفی کمال
پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے گاربیج ڈائرکٹر بننے کو تیار ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال کہنا ہے کہ کراچی کے لیے اس سے بھی نیچے کی پوزیشن پر کام کرنےکو تیار ہوں ، مزید پڑھیں
پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ: 313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے
تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت منصوبہ بندی وترقی کنول شوزب نےکہا ہےکہ پاک چین فری ٹریڈ معاہدے سے 313 مصنوعات کی برآمد سے سالانہ 9 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہو گا۔ حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے رواں سال 701 ارب اور مزید پڑھیں
کراچی: کانگو اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی
کراچی: شہر میں کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ کانگو وائرس سے لیاری کے رہائشی 52 سالہ محمد حسین کا انتقال ہوا۔متاثرہ مریض اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ اس کے مزید پڑھیں
بھارت مقبوضہ کشمیر میں مکمل نسل کشی کی طرف جا رہا ہے، مشال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مودی بھارت میں بھی تنہا ہو رہے ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مکمل نسل کشی کی طرف جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کشمیری سماجی کارکن مشال ملک نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :بھارتی پابندیوں کا 20واں روز، حالات کشیدہ
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی پابندیاں 20 ویں روز بھی جاری ہیں، مواصلاتی رابطے منقطع ہیں، کرفیو اور پابندیوں کے باعث کاروبار زندگی معطل ہے، سڑکوں پر خار دار تاریں بچھا کر ٹریفک معطل کردی گئی ہے۔ کشمیریوں کے حقوق چھیننےکے بعد مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی پابندیاں مسلسل 20 ویں روز مزید پڑھیں
کراچی میں ایک بار پھر سے بادل برسنے کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ آج رات تک بننے کا امکان ہے، مون سون سسٹم کا رخ اگر مغرب کی جانب ہوا تو کراچی میں بادل برس سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بننے کے بعد اس مزید پڑھیں