نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ میرے اور نہ ہی امریکی صدر کے قابو میں آئیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
میر پور آزاد کشمیر میں زلزلے کے بعد معمولات زندگی بحال
میرپور آزاد کشمیر میں خوفناک زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں آہستہ آہستہ معمولات زندگی بحال ہورہی ہے، بازار اور مارکیٹیں کھل گئی ہیں، جاتلاں سے چیچیاں نہر اپر روڑ کو ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میرپورآزادکشمیرمیں ہولناک زلزلے کے بعد آج سے جاتلاں بازار مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے بارش کے باعث تاخیر کا شکار
کراچی: شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے نتیجے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا مزید پڑھیں
کراچی :موسلا دھار بارش، کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی اور بجلی کی تار ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب گئے۔ کئی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کاکراچی میں نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کراچی میں قبرستانوں کے لیے نئی زمین مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں قبرستانوں کے لیے نئی زمین مختص کی جائے گی۔ اس موقع مزید پڑھیں
زلزلہ زدہ علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، ادویات کی قلت
اسلام آباد: زلزلہ زدہ علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ بارش کے باعث کئی علاقوں میں امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کی دوپہر آنے والے آفٹر مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو ہوسکا کروں گا، امریکی صدر
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن پڑا کروں گا کیونکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت شدید چپقلش چل رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر مزید پڑھیں
کراچی میں کچرا پھینکنے پر پہلی گرفتاری
کراچی: پولیس نے سڑک پر کچرا پھینکنے کے الزام میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت شہری کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سکھن پولیس تھانے کی حدود میں پولیس نے سڑک پر کچرا پھینکنے پر شہری کی نشاندہی کی اور اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف مزید پڑھیں
شہر میں آج بھی تیز بارش کا امکان
کراچی: شہرمیں گرمی کی لہر برقرار ہے تاہم آج بھی بارش اورتیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر میں چوتھے روز بھی دن کے وقت ہوامیں نمی کاتناسب 90 فیصد تک بڑھنے کی وجہ سے گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت سے گنا زیادہ محسوس کی گئی جبکہ دن مزید پڑھیں
سندھ بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا اعلان
کراچی: صوبے بھر میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگز کے پر پابندی عائد کیے جانے کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر ماحولیات و قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے بائیو ڈی گریڈیبل پلاسٹک بیگز سندھ میں مکمل مزید پڑھیں