قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کی جگہ کون آئے گا اس کا اعلان سری لنکا سے سیریز کے بعد کیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی کارکردگی متاثر کن نہیں، مزید پڑھیں

میچ کے دوران فلڈ لائٹس بند ہو گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میچ کے دوران فلڈ لائٹس خرابی کے باعث بند ہوگئیں جس کے باعث 25 منٹ تک میچ متاثر رہا۔ اطلاعات کے مطابق فلڈ لائٹس کا ایک ٹاور خراب ہوا جس کے باعث گرائونڈ میں روشنی کم ہوگئی اور میچ روکنا پڑا۔ کرکٹ ماہرین نے اس فنی خرابی کے باعث فلڈ لائٹس بند مزید پڑھیں

آصف علی گرمی سے بے حال، امام الحق کو فیلڈنگ کے دوران انجری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کراچی کی شدید گرمی اور حبس کی تاب نہ لا سکے جنہیں تشویشناک حالت میں اسٹیڈیم کے عارضی موبائل اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ دوسری جانب امام الحق بھی فیلڈنگ کے دوران انجری کے سبب مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا سیریز، دوسرے ون ڈے کا شیڈول تبدیل

دونوں ٹیموں کے درمیان اب 29 ستمبر کے بجائے 30 ستمبر بروز پیر کو کھیلا جائے گا پی سی بی کی مداحوں کو اتوار کیلئے خریدی گئی ٹکٹوں کو پیر کے میچ میں استعمال کرنے کی ہدایت لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ایک روز میچ کے شیڈول میں نظر ثانی کر مزید پڑھیں

کراچی میں10برس بعد ون ڈے انٹرنیشنل میلہ آج سجے گا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے 3بجے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا 5ہزار سے زائد پولیس اور رینجرز اہلکار انتہائی سخت سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے کراچی(اسپورٹس ڈیسک)کراچی میں کرکٹ کیلئے موسم صاف ہو گیا،شہر قائد میں10سال بعد ون ڈے انٹرنیشنل کا میلہ آج سجے گا۔پاکستان اور سری لنکا کے مزید پڑھیں

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز سیکورٹی کیلئے 150 کمانڈوز تعینات ہوںگے

سری لنکن ٹیم کی 10 سال بعد لاہور آمد پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لئے گئے محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کیلئے وفاق کو ریکوزیشن ارسال کردی کراچی (اسپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کی 10 سال بعد لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے شریف خاندان کو 1 ارب سے زائد کی رقوم بھیجیں ؟

لاہور: نیب ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی جانب سے منی لانڈرنگ میں سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی کمپنی کو بھی استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سال 1998 میں اسحق ڈار کی کمپنی فرسٹ ہجویری مضاربہ کے ذریعے 11 کروڑ 16 لاکھ 70 ہزار منتقل مزید پڑھیں

ترک صدر آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوان اسلام آباد میں پاک ترک اعلی سطح کی تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت ترک صدر طیب اردوان اور عمران مزید پڑھیں

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ایک بار پھر سے کراچی سمیت زیریں سندھ میں تیز ہوائیں چلیں گی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباؤ راجستھان اور جنوب مشرق سندھ میں تاحال موجود ہے جس کی وجہ سے آج کراچی سمیت مزید پڑھیں