امریکی خواتین کو بانجھ کرنے کا ملزم پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدالت میں پیش

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست ورجینیا کی ایک عدالت میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کے مقدمے کی سماعت ہوئی ہے۔ جاوید پرویز نامی ڈاکٹر پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے کئی مریضوں کے غیر ضروری آپریشن کیے جبکہ کچھ خواتین کو ان کی اجازت کے بغیر بانجھ بھی کر دیا۔ امریکی اخبار ‘نیویارک مزید پڑھیں

’داعش کو شکست دینے کے لیے امریکہ کو دباؤ جاری رکھنا چاہیے‘

واشنگٹن —  امریکی سنٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ جنرل جوزف ووٹیل کہتے ہیں کہ وہ اسلامی دہشت گرد تنظیم داعش کے دوبارہ مضبوط اور متحد ہونے کے بارے میں فکر مند ہیں چاہے یہ شام یا عراق میں ہو یا پھر افغانستان میں ۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ریٹائرڈ جنرل مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں کشمیر پر سماعت، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی صحافیوں کو کشمیر جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ

واشنگٹن —  امریکی کانگریس کی ’ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن‘ میں کشمیر پر سماعت کے دوران بھارتی زیر انتظام کشمیر میں گرفتار افراد کی فوری رہائی، غیر ملکی صحافیوں اور ماہرین قانون کو علاقے تک رسائی دینے اور خطے میں پانچ اگست سے جاری رابطے کے تمام ذرائع کی بندش کو فوری ختم کرنے کا مزید پڑھیں

اپنی بر طرفی کی خبر سن کر سخت خطرہ محسوس کیا: امریکی سفیر یووانووچ

واشنگٹن —  امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کے لئے ہونے والی سماعت کے دوسرے روز آج یوکرین میں امریکہ کی سابق سفیر میری یووانووچ نے تفصیلی بیان ریکارڈ کرایا اور سولات کے جواب دیے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جب صدر ٹرمپ نے انہیں ان کے عہدے سے مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں کشمیر پر سماعت، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی صحافیوں کو کشمیر جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ

واشنگٹن —  امریکی کانگریس کی ’ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن‘ میں کشمیر پر سماعت کے دوران بھارتی زیر انتظام کشمیر میں گرفتار افراد کی فوری رہائی، غیر ملکی صحافیوں اور ماہرین قانون کو علاقے تک رسائی دینے اور خطے میں پانچ اگست سے جاری رابطے کے تمام ذرائع کی بندش کو فوری ختم کرنے کا مزید پڑھیں

کیلی فورنیا: ہم جماعتوں پر گولی چلانے والا طالب علم چل بسا

واشنگٹن —  جنوبی کیلی فورنیا کے ہائی اسکول کا16 سالہ نوجوان جس نے اپنے ہم جماعت ساتھیوں پر گولیاں چلانے کے بعد خود کو بھی زخمی کر دیا تھا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کو شام گئے دم توڑ گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ 16 برس کے نتھانیئل برہو کا اسپتال میں مزید پڑھیں

نکی ہیلی امریکہ کی نائب صدارت کی امیدوار بن سکتی ہیں؟

اقوام متحدہ کے لیے امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی نے اپنی کتاب’’ود آل ڈیو ریسپیکٹ‘‘ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کی کوششوں کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ اگرچہ وہ سیاسی معاملات کی تحقیقات کے لئے صدر ٹرمپ کی بیرونی ممالک سے مدد مزید پڑھیں

زندگی میں پہلی بار امریکی قوم کو خطرے میں دیکھ رہا ہوں، امریکی صحافی بل موئرز

واشنگٹن —  سابق امریکی صدر لنڈن جانسن کے دور میں دو بار وائٹ ہاؤس سیکرٹری کے فرائض انجام دینے والے معروف امریکی صحافی بل موئرز نے کہا ہے کہ اپنی تمام عمر میں، وہ امریکی قوم کی بقا کو پہلی بار خطرے میں محسوس کر رہے ہیں، جبکہ اس دوران انہوں نے امریکہ میں شدید مزید پڑھیں

امریکہ: صومالی نژاد امریکی خاتون سٹی کونسل کی رکن منتخب

واشنگٹن —  لیوسٹن امریکی ریاستِ مین کا دوسرا بڑا شہر ہے، جہاں ہزاروں افریقی نژاد امریکی رہتے ہیں۔ انہیں میں سے ایک صومالی نژاد 23 سالہ صفیہ خالد اپنی ہی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اور امیدوار کو باآسانی شکست دے کر 70 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے لیوسٹن سٹی کونسل کی رکن منتخب ہو مزید پڑھیں

ٹرمپ مواخذہ: ‘یوکرین کی حکومت کو کہا گیا انہیں تحقیقات کرنی ہوں گی’

ویب ڈیسک —  یوکرین میں تعینات امریکی سفارت کار بل ٹیلر نے اقرار کیا ہے کہ یہ مکمل طور پر واضح تھا کہ یوکرین کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے روکی گئی امداد تب تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک یوکرین سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات مزید پڑھیں