امریکی صدر ٹرمپ پر برطانیہ کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کا الزام

واشنگٹن —  برطانیہ میں 12 دسمبر کو ہونے والے عام انتخابات میں موجودہ وزیر اعظم بورس جانسن کے مخالف امیدوار لیبر پارٹی کے لیڈر جیریمی کوربن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ برطانیہ کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے انگلینڈ کے ایک مزید پڑھیں

فریڈم ہاؤس رپورٹ، جمہوری آزادیوں کے لحاظ سے پاکستان 39ویں نمبر پر

ویب ڈیسک —  صحافتی آزادیوں پر نظر رکھنے والی امریکی تنظیم فریڈم ہاؤس کی 2019ء کی سالانہ رپورٹ کے مطابق، پاکستان جمہوری، سیاسی، مذہبی، سماجی اور اظہار رائے کی آزادی کے لحاظ سے دنیا کے ایک سو ملکوں میں سے 39 ویں نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان آزادی،سیاسی حقوق، شہری آزادیوں کے حوالے مزید پڑھیں

‘نائن الیون کے بعد پکڑے گئے 93 فی صد مسلمان بے قصور نکلے’

واشنگٹن —  سانحہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے شبہے میں امریکہ میں گرفتار 93 فی صد مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ یہ بات امریکی مسلمانوں کی تنظیم ’اکنا‘ کی ’کونسل فار سوشل جسٹس‘ کے وکلا کی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہی مزید پڑھیں

میکسیکو میں فائرنگ سے 9 امریکی شہری ہلاک

ویب ڈیسک —  میکسیکو میں مسلح افراد کے حملے میں نو امریکی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد عورتیں اور بچے تھے جب کہ میکسیکو میں حالیہ برسوں کے دوران امریکی شہریوں پر ہونے والا یہ سب سے ہلاکت خیز حملہ ہے۔ ہلاکتوں کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پڑوسی مزید پڑھیں

‘یوکرائن کی امداد جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات سے مشروط کی تھی’

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کے لیے امریکی سفیر گورڈن سونڈلینڈ نے اقرار کیا ہے کہ انہوں نے یوکرائن کے حکام سے کہا تھا کہ ان کو دی جانے والی امریکی فوجی امداد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات سے مشروط ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی حریفوں کے سامنے ‘ٹک ٹاک’ کب تک ٹکے گی؟

واشنگٹن —  نوجوان نسل کو ٹک ٹاک نے دیوانہ بنا رکھا ہے اور اس بات نے سلیکون ویلی کے کرتا دھرتا افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک ایک سوشل نیٹ ورک ہے جو لوگوں کو مختصر ویڈیوز بنانے، ایڈٹ کرنے اور دنیا بھر میں پھیلانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کو آٹھ سال کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا حکم

ویب ڈٰسک —  امریکہ کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکاؤنٹنگ کمپنی کو حکم دیا ہے کہ ان کے آٹھ سال کے ٹیکس گوشوارے نیویارک میں دائر کیے گئے استغاثے کو جمع کرائیں۔ ماہرین اس عدالتی حکم کو صدر کے لیے دھچکا قرار دے رہے ہیں جو سالہا سال سے اپنے مالی معاملات خفیہ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ مجھے نقصان پہنچانا چاہتے تھے، سابق سفیر کا الزام

ویب ڈٰسک —  یوکرین کے لیے امریکہ کی سابق سفیر میری یوو ینووچ نے الزام لگایا ہے کہ یوکرین کے حکام نے انہیں خبردار کیا تھا کہ صدر ٹرمپ اور ان کے وکیل انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہذٰا انہیں احتیاط کی ضرورت ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان مزید پڑھیں

ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی منظوری

واشنگٹن —  امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل ایوان میں کئی ہفتوں تک اس بارے بحث جاری تھی۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی مخالف اور 2020 کے صدارتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے ممکنہ امیدوار مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات، امریکی وزارت داخلہ نے چینی ساختہ ڈرون کا استعمال بند کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وزارت داخلہ نے نگرانی اور ویڈیو بنانے کے مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے رواں سال مئی میں خبردار کیا تھا کہ چینی ساختہ ڈرون طیارے سیکیورٹی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں