بغدادی کا کھوج ایک جاسوس کتے نے لگایا

واشنگٹن —  جمعرات کے روز صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں’ کونن‘ کو شرف ملاقات بخشا، اس کی بہادری کی تعریف کی اور اسے میڈل پہنایا۔ واشنگٹن کے 1600 پنسلوانیا ایونیو پر واقع وائٹ ہاؤس میں کونن کو ملنے والے اعزاز پر یقیناً ساڑھے پانچ کروڑ کتے ضرور خوش ہوئے ہوں گے جنہیں امریکیوں نے مزید پڑھیں

بغدادی کی لاش سمندر برد کر دی گئی ہے، امریکی چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں ایک امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی کی موت کے بعد دنیا پہلے سے بہتر جگہ بن گئی ہے۔ اگرچہ اس کارروائی کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں

گھر والوں نے مجھے آج تک قبول نہیں کیا, ارحا پریشے

واشنگٹن —  ’’میں بچپن ہی سے اپنی جنس کے بارے میں تذبذب کا شکار رہی ہوں۔ میں دوسروں کو دیکھتی تھی اور سوچتی تھی کہ میں ان جیسی نہیں ہوں۔ میں خود کو عورت محسوس کرتی تھی لیکن عورت نہیں تھی۔ میں خود کو غلط ثابت کرنے کے لیے لڑکوں کے ساتھ گھومنے پھرنے جاتی مزید پڑھیں

جنوبی ایشیائی امور کے امریکی ماہر اسٹیفن کوہن چل بسے

واشنگٹن —  امریکہ میں جنوبی ایشیائی امور کے معروف ترین ماہرین میں شامل اسٹیفن کوہن 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ ’وائس آف امریکہ‘ کے قارئین، ناظرین اور سامعین کئی برس سے جنوبی ایشیائی امور کے مختلف پہلوؤں پر اسٹیفن کوہن کے بے لاگ اور ماہرانہ تبصروں سے مستفید ہوتے آئے ہیں۔ وہ خاص مزید پڑھیں

البغدادی کے خلاف کارروائی کی تصاویر اور ویڈیو جاری

واشنگٹن —  امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل فرینک مکنزی نے داعش کے سربراہ اور امریکہ کو مطلوب جنگجو ابوبکر البغدادی کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی ہے۔ ​ جنرل فرینک نے بدھ کو پینٹاگان میں اخباری نمائندوں کو اس فوجی کارروائی کی تفصیلات بتائیں۔ یہ تصاویر اور ویڈیو ’ڈی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات جاری، سابق مشیر جان بولٹن طلب

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے سلسلے میں جاری تحقیقات کے لیے آئندہ ہفتے طلب کر لیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے مواخذے کے لیے کی جانے والی تحقیقات کے دوران کچھ مزید پڑھیں

سٹیفن کوہن جیسا دانشور پیدا ہونے میں عرصہ لگے گا، شجاع نواز

واشنگٹن —  امریکہ میں جنوبی ایشیائی امور کے معروف ترین ماہرین میں شامل اسٹیفن کوہن اتوار کے روز 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ ’وائس آف امریکہ‘ کے قارئین، ناظرین اور سامعین کئی برس سے جنوبی ایشیائی امور کے مختلف پہلوؤں پر اسٹیفن کوہن کے بے لاگ اور ماہرانہ تبصروں سے مستفید ہوتے آئے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک امریکی سلامتی کے لیے خطرہ؟

واشنگٹن —  ٹک ٹاک، کاوائرل شارٹ ویڈیو ایپ، جسے دنیا بھر میں نوجوان دلچسپ ویڈیوز شئیر کرنے کے لئے استعمال کر رہے ہیں، امریکہ کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے۔ایسا خدشہ ظاہر کیا ہے دو امریکی قانون سازوں چک شومر اور ٹام کاٹن نے اور اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کے لیے بکتر بند گاڑیاں بھیج رہے ہیں، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے جمعے کے روز کہا کہ واشنگٹن اپنے اتحادی شامی کردوں کے زیر قبضہ مشرقی شام میں تیل کی تنصیبات تک داعش کی رسائی روکنے کے لیے معقول تعداد میں اپنے فوجی اور بکتر بند گاڑیاں تعینات کرے گا۔ ایک امریکی عہدے دار نے بتایا کہ آئل مزید پڑھیں

پینٹاگون کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو مل گیا

واشنگٹن —  پینٹاگون نے 10 ارب ڈالر مالیت کے ‘کلاؤڈ کمپیوٹنگ’ نظام کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو دینے کا اعلان کیا ہے، جب کہ امیزون، اوریکل اور آئی بی ایم جیسے ٹیکنالوجی کے نامور ادارے بھی بولی لگانے والوں میں شامل تھے۔ اس بڑے پراجیکٹ کا تعلق پینٹاگون کے زیریں ڈھانچے کی تعمیر کرنے سے ہے، مزید پڑھیں