ورچوئل ریستورانوں کے ’’ گھوسٹ کچن‘‘

واشنگٹن —  پاکستان کے دور دراز علاقوں میں گھوسٹ سکولوں کے بارے میں تو سب نے سن رکھا ہے جو صرف کاغذوں میں اپنا وجود رکھتے ہیں۔ تاہم امریکہ اور یورپ کے متعدد ممالک میں اب ایسے ورچوئل ریسٹورانٹ اور گھوسٹ کچن بھی وجود میں آ گئے ہیں جہاں سے آپ اپنا من پسند کھانا مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے فیس بک کی نئی پالیسی

ویب ڈیسک —  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘فیس بک’ نے امریکی انتخابات برائے 2020 کے لیے اپنی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیس بک نے کہا ہے کہ انہوں نے 2016 کے انتخابات میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے جسے وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں نہیں دہرائیں گے۔ فیس بک مزید پڑھیں

امریکہ کا ترکی پر رواں ہفتے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکومت نے ترک فورسز کی جانب سے شام میں کردوں پر حملوں کے بعد انقرہ پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کی جارحیت روکنے کے لیے امریکی فوج کی شام میں تعیناتی آپشن نہیں ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں

ہیوسٹن کی جانب سے کراچی کے لیے طبی سامان کا عطیہ

ہیوسٹن —  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کی طرف سے پاکستانی شہر کراچی کے لیے بھیجا گیا طبی سامان پاکستان پہنچ گیا۔ جسے کراچی کے مختلف اسپتالوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ‘ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن’ کی ایما پر امریکہ کی ایک غیر منافع بخش تنظیم ‘میڈیکل برجز’ نے یہ طبی سامان مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تیزی کا امکان

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق کوششیں ایک مرتبہ پھر زور پکڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اور یہ سب کچھ ایسے موقع پر ہورہا ہے جب دو ہفتے کی تعطیلات کے بعد کانگریس کا اجلاس منگل سے دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ تاہم کانگریس کے کچھ ارکان ان تعطیلات مزید پڑھیں

امریکہ کی ترکی پر پابندیاں، شام میں کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے ترکی پر عالمی پابندیاں عائد کرتے ہوئے شام کے شمالی علاقوں میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائیاں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ترکی کے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور وزیر توانائی پر پابندیاں عائد کرتے مزید پڑھیں

امریکہ: ڈیمو کریٹک صدارتی مباحثے کا اسٹیج ایک بار پھر سج گیا

واشنگٹن —  امریکہ میں​ 2020 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدواروں کے درمیان چوتھا پرائمری مباحثہ ریاست اوہائیو کی اوٹربائن یونیورسٹی میں منعقد ہو رہا ہے۔ ڈیمو کریٹک پارٹی کے 12 اُمیدوار تین گھنٹے کے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کریں گے کہ وہی صدر مزید پڑھیں

‘جولیانی ایک دستی بم کی طرح ہیں‘

واشنگٹن —  امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹیوں کی طرف سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سمیت متعدد موجودہ اور سابق سرکاری اہلکاروں کو سمن کے ذریعے طلب کر کے شہادتیں لی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں آج یورپی اور یوریشیائی امور کیلئے نائب مزید پڑھیں

شام میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے امریکی نائب صدر کا دورۂ ترکی

واشنگٹن —  امریکی نائب صدر مائیک پینس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو بدھ کے روز ترکی کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ مائیک پینس جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے اور شام کی صورت حال پر بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

چوتھا ڈیموکریٹ مباحثہ: امیدواروں کی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹ جماعت کے امیدواروں کے درمیان چوتھا مباحثہ منگل کی شب منعقد ہوا۔ اس مباحثے میں شریک تمام امیدواروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کی ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو کی اوٹربائن یونیورسٹی میں تین گھنٹوں تک جاری رہنے والے مزید پڑھیں