ویب ڈسک — امریکی ریاست مشی گن کے ایک باغ سے چور سات ہزار پاؤنڈ سیب توڑ کر ایسے غائب ہوئے کہ کوئی نشان تک نہیں چھوڑا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باغ کے قریب ایک کچے راستے پر ٹائروں کے کچھ نشان دیکھے گئے، لیکن اس کے آگے پختہ سڑک شروع ہو جاتی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: US News Urdu
ایغور مسلماںوں سے ‘بدسلوکی’: امریکہ نے چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں
ویب ڈیسک — امریکہ نے چین میں ایغور مسلم اقلیتوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعات سامنے آنے پر چین کی 28 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق، امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا۔ اس مزید پڑھیں
‘وسل بلوئر’ کہتے کسے ہیں؟
واشنگٹن — امریکی کانگریس میں ان دنوں ایسے مخبروں کا چرچا ہے، جن کی شکایت کے باعث امریکہ کے موجودہ صدر کے احتساب اور مواخذے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ مخبروں کی شناخت خفیہ رکھنے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے اور صدر ٹرمپ کی جانب سے اس خواہش مزید پڑھیں
کمپیوٹر کمپنی ایچ پی کی تنظیم نو، 9 ہزار ملازمتوں کی کٹوتیاں
ویب ڈیسک — کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور پرنٹر بنانے والی امریکی کمپنی ‘ایچ پی’ اپنے ادارے کی تنظیم نو کے لیے تقریباً نو ہزار ملازمتیں ختم کر رہی ہے۔ اس سے بھارت میں بھی اس کی لگ بھگ 500 ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔ اکنامک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں
پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنما گرفتار، امریکہ کا خیر مقدم
امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے قائم مقام نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنماؤں کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایلس ویلز نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ کے کئی حملوں سے متاثر مزید پڑھیں
امریکہ کا ترکی پر رواں ہفتے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا امکان
ویب ڈیسک — امریکہ کی حکومت نے ترک فورسز کی جانب سے شام میں کردوں پر حملوں کے بعد انقرہ پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کی جارحیت روکنے کے لیے امریکی فوج کی شام میں تعیناتی آپشن نہیں ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں
امریکہ کا چینی حکام پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
واشنگٹن — امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حکومتِ چین اور کمیونسٹ پارٹی کے حکام پر ویزا کی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی طرف سے چینی حکام کے خلاف یہ اقدام چین کے ایغور، قزاق، کرغیز اور چین کے سنکیانگ خطے میں دیگر مسلمان اقلیتی گروہوں کے ارکان کو زیر حراست مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تعاون سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس ضمن میں تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ منگل کو وائٹ ہاؤس نے ڈیموکریٹ کی طرف سے صدر ٹرمپ کے خلاف اعلان کردہ مواخذے کی تحقیقات کو مسترد کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ نے عہدے سے ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالا، سابق امریکی سفیر
واشنگٹن — یوکرین کے لیے امریکہ کی سابق سفیر میری یووینو وچ نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سلسلے میں تحقیقات میں گواہی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انہیں اپنے عہدے سے ہٹانے کے لیے محکمہ خارجہ پر دباؤ ڈالا تھا۔ اس سلسلے میں پہلی مزید پڑھیں
امریکہ کا مزید 3000 فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن — امریکاہ نے سعودی عرب کے دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے جمعہ کو فوجوں کی نئی اور بڑی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی ضرورت 14 ستمبر کو سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد پیش آئی۔ اس حملے کا الزام امریکہ اور سعودی عرب نے ایران پر عائد کیا مزید پڑھیں