واشنگٹن — امریکہ نے ایک بار پھر برما، چین، اریٹریا، ایران، شمالی کوریا، پاکستان ، سعودی عرب، تاجکستان اور ترکمانستان کو خصوصی تشویش کے حامل ملکوں کی فہرست میں شامل کیا ہے، جہاں میسر مذہبی آزادی پر سوالیہ نشان اٹھائے جاتے ہیں۔ یہ اقدام سال 1998ء کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں
زمرہ: US News Urdu
سینیٹ میں صدر ٹرمپ کو بری الذمہ قرار دیے جانے کا واضح امکان
واشنگٹن — صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دونوں شقوں کی ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد جمعرات کے روز کانگریس کے رہنماؤں نے سینیٹ میں ہونے والی سماعت کے بارے میں غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ امریکی آئین کے مطابق، ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد سینیٹ کو اس سلسلے میں باقاعدہ ٹرائل مزید پڑھیں
امریکی خلائی کمان، 738 ارب ڈالر کے دفاعی بل کی منظوری
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز ایک بل پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دے دی، جس کے تحت اسپیس فورس تشکیل دی جائے گی جب کہ زچگی اور نومولود بچے کی ابتدائی دیکھ بھال کے لیے وفاقی ملازمین کو 12 ہفتے کی معاوضے کے ساتھ چھٹی کی سہولت مزید پڑھیں
امریکی الزامات مسترد کرتا ہوں، راؤ انوار کا ویڈیو بیان
ویب ڈیسک — کراچی کے سابق پولیس آفیسر راؤ انوار نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں امریکی محکمہ خزانہ کے غیر ملکی اثاثوں پر کنٹرول کرنے والے دفتر کی جانب سے گزشتہ روز انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے خلاف عائد کئے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے، جس میں راو انوار مزید پڑھیں
فلوریڈا حملے کے بعد امریکہ میں سعودی کیڈٹس کی تربیت معطل
واشنگٹن — امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں گزشتہ ہفتے بحریہ کے اڈے پر سعودی فضائیہ کے اہلکار کی فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کے بعد احتیاطی تدبیر کے طور پر 300 سے زیادہ سعودی کیڈٹس کی شہری ہوابازی کی تربیت معطل کر دی گئی ہے۔ امریکی حکام کا منگل کو خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں
امریکہ: یہودی مارکیٹ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
واشنگٹن — امریکہ کے شہر جرسی میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شہر کے میئر نے بدھ کو بتایا کہ حملے کا ہدف یہودی مارکیٹ تھی۔ جرسی کے میئر اسٹیون فولوپ نے کہا ہے کہ نگرانی کے کیمروں کی ریکارڈنگ سے حملہ آوروں کو شہر کی گلیوں مزید پڑھیں
‘روس سے مبینہ گٹھ جوڑ، تفتیش میں ایف بی آئی نے غلطیاں کیں’
واشنگٹن — امریکی محکمہ انصاف کے داخلی نگران نے بدھ کو کانگریس کو بتایا کہ صدر ٹرمپ کی سال 2016 کی صدارتی انتخابی مہم سے متعلق سیاسی طور پر نازک تفتیش کے دوران ایف بی آئی نے بنیادی نوعیت کی غلطیاں کیں۔ انسپیکٹر جنرل مائیکل ہورووٹز نے کہا کہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں مزید پڑھیں
ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی، الزامات کی فہرست پر بحث
ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان کی جوڈیشری کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے الزامات کی فہرست پر بحث کا آغاز کردیا ہے۔ بحث کے بعد کمیٹی ان الزامات کی رائے شماری کے ذریعے منظوری دے گی جس کے بعد یہ معاملہ ووٹنگ کے لیے ایوانِ نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
تنہا بطخ کو جیون ساتھی کی تلاش
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مین کے ایک چھوٹے سے قصبے بلیو ہل کے ایک گراسری سٹور کے باہر بورڈ پر چسپاں ایک اشتہار پر آنے جانے والوں کی توجہ مرکوز ہے۔ اشتہار میں کہا گیا ہے ایک بطخ کو اپنے جیون ساتھی کی تلاش ہے۔ وہ اس وقت تنہائی کی اداس زندگی گزار رہا مزید پڑھیں
امریکہ اور چین کے درمیان مزید محصولات عائد نہ کرنے کا سمجھوتہ
واشنگٹن — امریکہ اور چین نے جمعے کے روز علیحدہ اعلانات میں کہا ہے کہ دونوں ملک تجارتی سمجھوتے کے پہلے مرحلے کے متن پر متفق ہو گئے ہیں، اور وہ ایک دوسرے پر مزید محصولات عائد نہیں کریں گے۔ سمجھوتے کے ایک حصے کے طور پر چینی اہل کاروں نے کہا ہے کہ ان مزید پڑھیں