ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان میں اراکین کی مخالفت کے باوجود شام سے امریکی فوج کے انخلا کے اقدام کو ‘بہترین فیصلہ’ قرار دیا ہے۔ ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کی جماعت رپبلکن پارٹی کے 129 اراکین نے ڈیموکریٹس ارکان کی حمایت کی ہے۔ شمالی شام سے امریکی فوج مزید پڑھیں
زمرہ: US News Urdu
ترکی کی شمال مشرقی شام پر چڑھائی ہمارا مسئلہ نہیں: ٹرمپ
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی جانب سے شمال مشرقی شام پر چڑھائی ’’ہمارا مسئلہ نہیں‘‘ ہے۔ اطالوی صدر سرگیو متاریلا کے ہمراہ، بدھ کے روز اوول آفس میں ٹرمپ نے مزید کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ روس مدد کر رہا ہے۔ انھوں نے اس بات مزید پڑھیں
کیا ایک خاتون صدر ٹرمپ کو شکست دے سکتی ہے؟
واشنگٹن — تصویر ایک ہی ہے لیکن دیکھنے والے اسے کئی معانی پہنا سکتے ہیں۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ کانگریس میں دونوں جماعتوں کے قائدین کا اجلاس ہوا جس میں شمالی شام سے امریکی افواج کے انخلا پر بحث ہوئی۔ اس بحث کے دوران تلخی ہوئی اور صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں
امریکہ کی ننگرہار میں نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت
واشنگٹن — امریکی وزیر خارجہ، مائیک پومپیو نے جمعے کے روز افغانستان کے شہر ننگرہار کی مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حملہ آور کتنے بزدل اور سنگدل ہیں، جنھیں انسانی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں اور وہ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا ترک ہم منصب کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل
واشنگٹن — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے گزشتہ ہفتے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان کو لکھا گیا خط سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گیا ہے اور بہت سے لوگ یہ استفسار کرتے رہے کہ کیا یہ خط واقعی اصلی ہے۔ صدر ٹرمپ نے خط میں ترکی کے صدر مزید پڑھیں
پولیس نے کوکین پر پکڑا، جج نے 15 سال سزا دی، مگر وہ خشک دودھ تھا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست اوکلاہاما کے ایک نوجوان کو، جسے اپنے پاس کوکین رکھنے اور بیچنے کے جرم میں عدالت نے 15 سال کیلئے جیل بھیج دیا تھا، صرف دو ماہ کے بعد مقدمہ خارج کر کے رہا کر دیا گیا ہے، کیونکہ لیبارٹری کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے قبضے مزید پڑھیں
تارکین وطن کو ‘فریج’ میں امریکہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
واشنگٹن — بارڈر سیکیورٹی حکام نے ایریزونا اور ٹیکساس میں تین مبینہ انسانی اسمگلروں کو حراست میں لیا ہے۔ جو دو واقعات میں ٹرک اور ٹریلر میں لاد کر کُل 85 غیر قانونی تارکیں وطن کو امریکہ لا رہے تھے۔ امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پراٹیکشن کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ایریزونا کی ایک مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ نے یوکرین کی امداد ‘کچھ دو کچھ لو’ کی بنیاد پر روکی، وائٹ ہاؤس کا اعتراف
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرین کی 391 ملین ڈالر کی امداد ‘کچھ دو اور کچھ لو’ کی بنیاد پر روکی تھی۔ وائٹ ہاؤس کے قائم مقام چیف آف اسٹاف اور صدر ٹرمپ کے مشیر مک ملوانی نے جمعرات کو صحافیوں مزید پڑھیں
شام میں جنگ بندی امریکہ کی بڑی کامیابی ہے: صدر ٹرمپ
ٹیکساس — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی دیوانے کے خواب سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ شام میں جنگ بندی امریکہ کی بڑی کامیابی ہے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کی شب ریاست ٹیکساس میں انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔ صدر ٹرمپ کے مزید پڑھیں
بیس سال سزا کاٹنے کے بعد سوڈانی دہشت گرد ملک بدر
واشنگٹن — سال 1993ء کے دہشت گرد حملے کی منصوبہ سازی کے مقدمے میں سزا یافتہ سوڈانی دہشت گرد کو اس ہفتے سوڈان واپس کیا گیا، جو امریکہ میں اقوام متحدہ کی عمارت سمیت متعدد عمارات پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے پر 20 برس سے زائد میعاد کی سزا کاٹ چکا تھا۔ مزید پڑھیں