ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے: امریکہ

واشنگٹن —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر اس کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ اسٹیون منوشن کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کرنے والے ہیں تاکہ ترکی کو شام مزید پڑھیں

ڈیوڈ ہیل متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ

واشنگٹن —  امریکی معاون وزیر خارجہ برائے سیاسی امور، ڈیوڈ پی ہیل ہفتے کو سات روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب روانہ ہوئے۔ وہ دونوں ملکوں کے سینئر سرکاری اہلکاروں کے علاوہ جمہوریہ یمن کی حکومت کے صدر، ابو ربو منصور ہادی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی محکمہ مزید پڑھیں

ایکواڈور: پُرتشدد مظاہروں کے بعد دارالحکومت کے انتظامی امور منتقل

ویب ڈیسک —  برِاعظم جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے خاتمے کے خلاف پرتشدد احتجاج کے بعد حکومت نے دارالحکومت میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ جب کہ پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران سیکڑوں مظاہرین کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایکواڈور میں صدر لینن مورینو کی مزید پڑھیں

امریکی سیکرٹ سروس کےکتے کیلئے بہادری کا برطانوی اعزاز

واشنگٹن —  امریکی سیکرٹ سروس کے لئے کام کرنے والے ایک کتے کو صدر اوباما کے دور صدارت میں وہائٹ ہاوس پر ایک ممکنہ حملے کو ناکام بنانے کے لئے ایک برطانوی خیراتی ادارے کی جانب سے ’’آرڈر آف میرٹ‘‘ کا اعزاز دیا گیا ہے۔ اعزاز وصول کرنے کے لئے ‘ہری کین’ کو خاص طور مزید پڑھیں

شوگر بے بی، شوگر ڈیڈی اور امریکی یونیورسٹیاں

واشنگٹن —  للی کی بل سے پہلی ملاقات 2016 میں اس وقت ہوئی جب وہ کالج میں زیر تعلیم تھی اور انھیں اپنا تعلیمی قرضہ چکانے کے لیے پانچ ہزار ڈالر کی ضرورت تھی۔ للی کا کہنا ہے کہ اس کے لیے اپنے کمرے کا کرایہ ادا کرنا بھی ممکن نہیں رہا تھا۔ اس مشکل مزید پڑھیں

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے: جنرل (ر) پیٹریاس

واشنگٹن —  امریکہ کے سابق ملٹری کمانڈر اور سی آئی اے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان ‘انتہائی اہم کردار’ ادا کر سکتا ہے۔ منگل کے روز وائس آف امریکہ، افغان سروس کو دیے گئے انٹرویو میں جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا کہنا ہے کہ ماضی مزید پڑھیں

شادی سے ایک دن پہلے بینک ڈکیتی کرنے والا ‘دولہا’ گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک شخص نے شادی کے اخراجات ادا کرنے کے لیے بینک میں ڈکیتی کی۔ تاہم پولیس نے ملزم کو واردات کے فوری بعد ہی رفتار کر لیا۔ جبکہ ملزم کی منگیتر نے بھی اس سے رشتہ ختم کر دیا۔ امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست ٹیکساس مزید پڑھیں

واشنگٹن کے سیاسی درجہ حرارت میں تیزی

واشنگٹن —  امریکہ میں آئیندہ صدارتی انتخاب کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے کلیدی اُمیدواراور سابق نائب امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار صدر ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکی آئین میں سوراخ کر رہے ہیں اور امریکی جمہوریت کیلئے خطرے کی مزید پڑھیں

’نارمنڈی پر حملے میں کردوں نے امریکہ کی مدد نہیں کی تھی‘

واشنگٹن —  شام کی شمال مشرقی سرحد پر جاری ترک فوجی کارروائی پر غور کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو ہو رہا ہے ۔ ترکی اور کرد فوج کے درمیان لڑائی کے خوف سے شہریوں نے علاقہ خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ بیشتر افراد مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل کے دو کاروباری ساتھی گرفتار

واشنگٹن —  فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے دو کاروباری افراد کو امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن اور اُن کے بیٹے کے خلاف مبینہ کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیلئے صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی کی مدد کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اُن پر الزام ہے کہ ایسا کرتے مزید پڑھیں