ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیتابھ بچن طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل

امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا،ڈاکٹرز۔ فوٹو: فائل

امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا،ڈاکٹرز۔ فوٹو: فائل

 ممبئی: بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جب کہ امیتابھ بچن کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں