پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے خلاف پنجاب کی بیوروکریسی کے احتجاج پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
شہباز شریف کے فرنٹ مین احد چیمہ کی گرفتاری پر بیوروکریسی کا احتجاج شرمناک ہے۔ گارڈ فادر شہباز شریف کی سرکردگی میں کرپٹ ٹولہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ اگر اس ٹولے کے ہاتھ صاف ہیں تو احتساب سے کیوں گھبراتے ہیں؟
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 23, 2018
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے فرنٹ مین احد چیمہ کی گرفتاری پر بیوروکریسی کا احتجاج شرمناک ہے۔ گاڈ فادر شہباز شریف کی سرکردگی میں کرپٹ ٹولہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ اگر اس ٹولے کے ہاتھ صاف ہیں تو احتساب سے کیوں گھبراتے ہیں
Utterly shameful how bureaucracy belonging to PAS has chosen to protest over accountability arrest of Cheema, clearly SS’s front man. This union of the corrupt under ldrship of Godfather SS believes they are above the law. If they are innocent why shd they fear accountability?
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 23, 2018