ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے۔ میک کین کی عمر 83 برس تھی ان کا انتقال اپنے گھر میں دل کا جان لیوا دورہ پڑنے سے ہوا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد مشہور پروگرامز کیے اور متعدد اینی میٹڈ فلموں کے لیے اپنی آواز مستعار دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں