ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشال ملک نے پاکستانی عوام اور سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل کر دی، شملہ معاہدے سے متعلق کیا بڑا بیان دے دیا؟

 مشال ملک کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستانی قوم متحد ہو اورپاکستان کی سیاسی جماعتوں کوبھی متحد ہوناچاہئے ۔ پاکستان میں ایک ملین مارچ بھی ہون اچاہئے تاکہ دنیا کو عوام کی طاقت کا پتہ چلے ،یہ اس سوسائٹی کے ہر فرد کا فر ض ہے کہ یہاں عوامی سطح پر لوگوں کومتحرک کیا جائے ۔

مشال ملک کا کہنا تھا کہ شملہ معاہدے سے لیکر اب تو بہت ساوقت ضائع کیا گیا ہے اور جتنے بھی حکمت عملیاں بنائی گئی ہیں ان سے کچھ ملا نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی میڈیا کشمیر کی صورتحال کی جس طرح عکاسی کررہا ، اس سے دنیا محسوس کررہی ہے کہ یہ معاملہ بڑھتا جارہا ہے ، ساری دنیا سے لوگ میرے ساتھ رابطے کررہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں