ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان صوبے بغلان پر3سال سے قابض طالبان کو شکست دیدی گئی

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سیکورٹی فورسز نے کئی دن کی کارروائی کے بعد طالبان کو شکست دے کر شمالی صوبے بغلان کے ایک ضلع پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق بغلان صوبے کے ضلع دہانہ غوری کو طالبان سے آزاد کرالیا ہے اور طالبان کو ضلع کے مرکز سے باہر نکالد یا ہے۔ طالبان نے اس ضلع پر3 سال سے قبضہ کررکھا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں