ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

داعش سے وابستہ جرمن خاتون ترکی سے وطن واپسی پر گرفتار

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکام نے داعش سے وابستہ خاتون کو ترکی سے وطن واپسی پر گرفتار کرلیا۔ دفتر استغاثہ کے بیان کے مطابق خاتون کو جمعہ کی شام فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر حراست میں لیا گیااور گزشتہ روز عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نسیم اے نامی خاتون 2014ء میں داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے جرمنی سے شام گئی تھی۔ دوسری جانب ترکی کے شہر قیر کی 4 تحصیلوں میں آپریشن کے دوران داعش کے سابق سربراہ البغدادی کے 4قریبی رشتے داروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں