ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 85 کروڑ 40 لاکھ تک پہنچ گئی

بیجنگ (اے پی پی) اس وقت چین میں انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد 85 کروڑ 40 لاکھ ہے جن میں موبائل فون کے صارفین کا تناسب 99.1 فیصد ہے۔ ان صارفین کے لیے چین میں قومی سطح کا پہلا فائیو جی نیو میڈیا پلیٹ فارم باضابطہ طور پر فعال ہوگیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کا ’’یانگ شی پھن‘‘ یعنی مرکزی ویڈیو نامی پلیٹ فارم ’’فائیو جی پلس فور کے اور ایٹ کے پلس اے آئی‘‘ سمیت نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا ہے اور یہ چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے میڈیا انضمام کے لیے ایک کلیدی قدم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں