ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں خطرناک سمندری طوفان سے ہلاکتیں 17 ہوگئیں

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سمندری طوفان کموری نے ہر طرف تباہی مچا دی اور مختلف حادثات میں اب تک 17 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گزشتہ روز سمندری طوفان کموری فلپائن کے جنوب مشرق میں واقع سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے لوزون سے ٹکرایا تھا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے ہوئے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں