ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ3 ممالک کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان رواں ماہ3ممالک کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم16سے17 دسمبر بحرین کا دورہ کریں گے۔ بحرین کے بعد وزیراعظم سوئٹرز لینڈ جائینگے جہاں جنیوا میں18 سے19 دسمبر کو منعقدہ عالمی پناہ گزین سمٹ میں شرکت کریں گے۔ عمران خان اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم 19 سے20 دسمبر کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے جہاں کوالالمپور سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں