ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انسداد پولیو مہم، 27 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، انسداد پولیو سیل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں جبکہ شہر کراچی میں 4 لاکھ 40 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جاچکے ہیں۔ کراچی میں 23 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے، سندھ بھر میں 90 لاکھ بچوں کو 7 روز میں پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف طے کیا گیا ہے جبکہ کراچی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے 14 ہزار ویکسی نیشن ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں