مرٹتے وقت انڈیکیٹر نہ دینے پر400 درہم جرمانہ دسمبر 19, 2019دسمبر 19, 2019 0 تبصرے 105 مناظر دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں دائیں بائیں مڑتے وقت انڈیکیٹر نہ دینے پر400 درہم کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ دیگر ریاستوں کے ڈرائیور اس وقوت حیرت زدہ رہ گئے جب اپنی نوعیت کا منفرد چالان سامنے آیا۔