ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عثمان بزدار اور راجا بشارت کے وکالت کے لائسنس معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بار کونسل نے عثمان بزدار اور راجا بشارت کو طلب کر لیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزداراور وزیر قانون راجا بشارت کے وکالت کے لائسنس معطل کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو 4 جنوی کو طلب کر لیا ہے اور انکے وکالت کے لائسنس معطل کر دیے ہیں۔پنجاب بار کونسل کا کہنا ہے کہ دو اشخاص نے عہدہ سنبھالنے سے قبل آگاہ نہیں کیا تھا۔
لائسنس معطل

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں