ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد  علی جناح ؒ کا143واںیوم  پیدائش آ ج منایا جائے گا

اسلا م آ با د (آن لائن) بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا143واںیوم پیدائش آ ج بدھ کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ مسلم لیگ،تحریک انصاف،پیپلز پارٹی ، نظریہ پاکستان فائونڈیشن اور سرکاری و نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف
تقاریب اورسیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا۔
قائداعظم

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں