ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم آج پنڈدادن خان میں جلال پور کینال منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج پنڈدادن خان آئیں گے جہاں وہ جلال پور کینال منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جس کے لیے انتظامات مکمل کرکے سیکورٹی اقدامات کر لیے گئے ہیں۔ اس منصوبے سے رسول ہیڈ برج سے خوشاب تک 170 کلومیٹر نئی نہر کو مکمل کیا جائے گا۔ وزیراعظم آج جس جلال پور کینال نہر منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس سے جہلم اور خوشاب کی لاکھوں ایکڑ اراضی زیر کاشت آسکے گی اور جدید ترین آبپاشی نظام لایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں