ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملتان، مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن

ملتان (صباح نیوز) پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے تھانہ بستی ملوک اور مخدوم رشید کے علاقوں میں آپریشن کیا گیا جس کے دوران 58 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ بھی بر آمد کرلیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سرچ اآپریشن کے دوران گھروں، سرائے اور دکانوں کی بھی تلاشی لی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں