ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی رات ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میٹریا لوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق 2020ء کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی نظر آئے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 10 بجکر 8 منٹ سے 2 بجکر 12 منٹ تک رہے گا۔ اسی طرح 5 اور 6 جون کی درمیانی شب ہونے والا چاند گرہن بھی پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ 30 نومبر کو بھی چاند گرہن لگے گا لیکن یہ مناظر پاکستان میں نہیں دیکھے جاسکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں