ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت تفتیشی افسر کے پاس
ریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے بغیر کارروائی ملتوی کیس کی سماعت کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے کی ملزمان سعید احمد، نعیم محمود اور منصور رضا رضوی عدالت میں پیش ملزمان کے وکیل کی تفتیشی افسر نادر عباس پر جرح آج بھی مکمل نہ ہو سکی تفتیشی افسر کے پاس ریکارڈ موجود نہ ہونے پر سماعت ملتوی کر دی گئی عدالت کی تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر مکمل ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت عدالت نے ریفرنس پر سماعت 22 جنوری تک ملتوی کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں