ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز، 34 یونین کونسلیں حساس قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انتظامیہ آج جمعہ سے 2 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کر رہی ہے۔ مہم کے دوران کراچی کی 34 انتہائی حساس یونین کونسلوں میں پانچ سال عمر تک کے ان بچوں کو پولیو کے قطر ے پلائے جائیں گے جو پولیو کے قطرے پینے سے رہ گئے ہیں۔ یہ خصوصی مہم وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر شروع کی جارہی ہے۔ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے مذہبی رہنمائوں، علما، منتخب رہنمائوں اور رائے عامہ کے دیگر ماہرین کا تعاون حاصل کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں