ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تندوری نان 10‘ چپاتی کی قیمت8 روپے مقرر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے تندوری نان120 گرام کی قیمت دس روپے اور تندوری چپاتی کی110 گرام8 روپے قیمت مقرر کردی ‘نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں