ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایئرپورٹس اور ایئر بیسز کے اطراف دفعہ 144 نافذ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے ایئرپورٹس اور ایئر بیسز کے اطراف 90 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ایئرپورٹ اور ایئر بیسز کے اطراف لیزر لائٹس اور آتش بازی پر مکمل پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ایئرپورٹ کے اطراف پانچ سو فٹ اور ایک ہزار فٹ بلندی تک پابندی عائد ہوگی ایئرپورٹ اور شہر کے تمام بیسز کے اطراف جانوروں کو ذبح کرنے اور آلائشیں پھینکنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں