ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونا7 سوروپے مہنگا فی تولہ قیمت91ہزار تک پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت91 ہزار تک پہنچ گئی۔ نئے نرخوں کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 سو روپے اضافے کے بعد 91ہزار روپے فی تولہ ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق700 روپے اضافے کے بعد ملک بھر میں ایک تولہ سونے کی قیمت91 ہزار روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قدر میں6 سو روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت78 ہزار18 روپے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں