ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد آصف ٹوبہ نے چوتھی اسنوکر جوبلی انشورنس ماسٹرز نیشنل چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (جسارت نیوز)پنجاب کے محمد آصف ٹوبہ نے چوتھی ا سنوکر ماسٹرز نیشنل چیمپین شپ جیت لی، انہوں نے فائنل میں نے سندھ کے شاداب بیگ کو شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے ا سنوکر ہال میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے پنجاب کے محمد آصف ٹوبہ نے سندھ کے شاداب بیگ کو 5-1 سے ہرا کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس سے قبل پنجاب کے محمد آصف ٹوبہ نے خیبر پختونخوا کے یاسر شہزاد کو 4-0 سے اور سندھ کے شاداب بیگ نے پنجاب شاہد شفیق کو 4-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں