ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام کورونا وائرس سے خوفزدہ نہ ہوں، طبی ماہرین

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے بچائو کا طبی سامان عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے حوالے کردیا جبکہ ماہر متعدی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا وائر س سے اموات کی شرح صرف3 فیصد ہے‘ عوام خوفزدہ نہ ہوں۔ ادھر کورونا وائر سے متعلق محکمہ صحت سندھ کا اجلاس بھی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائر سے بچائو کیلئے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ جناح اسپتال کراچی ‘ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس‘ ایئر پورٹ اور سی پورٹ کے حوالے کردیئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں