کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اورنگی ٹائون میں جاری تبلیغی اجتماع میں شرکت کی۔ گورنر سندھ نے تبلیغی جماعت کے ذمہ داروں اور اجتماع کے منتظمین سے بھی ملاقات کی۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے نماز جمعہ بھی اجتماع گاہ میں ادا کی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |