ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی رہبر اعلیٰ اور وزیر خارجہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرانے کی مہم

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کانگریس نے ایرانی رہبر اعلیٰ خامنہ ای اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی ٹوئٹر پر پوسٹیں بند کرانے اوران کے سوشل میڈیا اکائونٹ بلاک کرنے کی کوششیں تیز کردیں۔ اس حوالے سے امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن سینیٹر ٹیڈ کروز نے ٹوئٹر کی انتظامیہ کو ایک خط ارسال کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں