ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دبئی دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی سطح پر مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست میں دبئی پہلے اور لندن دوسرے درجے پر رہا۔ ورلڈ پینجر ٹریفک کے مطابق دبئی نے دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ 2019ء میں ہوائی اڈے سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 8 کروڑ 60 لاکھ سے زائد رہی، یہ تعداد دوسری پوزیشن پر آنے والے لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے سے 60 لاکھ زیادہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں