لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ شمیم اختر اپنی صاحبزادی اور نواز شریف کی ہمشیرہ کوثر یوسف عزیز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئی ہے۔ بیگم شمیم اختر ہفتہ کی صبح 12 بجکر 40 منٹ پر قومی ائرلائن
کی پرواز پی کے 757 کے ذریعے لندن روانہ ہوئیں۔ جہاں وہ اپنے صاحبزادے نواز شریف کے آئندہ ہفتے ہونیولاے ہارٹ پروسیجر کے موقع پر ان کے ساتھ ہوں گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments