ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد: 5 رکنی گروہ گرفتار،اسلحہ اور نقدی برآمد

اسلام آباد:  گولڑہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں پولیس نے کاروئی کے داران 5 رکنی گروہ کو گرفتار کرکے حراست میں لے لیا ہے۔ جس میں 2 خواتین حلیمہ اور عظمی سمیت 3 مرد شامل ہیں جو اسلام آباد میں گھروں میں داخل ہو کر گن پوائٹ کے ذریعے وارداتیں کرتا تھا۔

گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور وارداتوں میں چھینے ہوئے زیورات اور نقدی برامد ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں